Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD250.00 USD295.00

Pay in 4 interest-free payments of $62.50 Learn more

Moat Ghar - موت گھر Aga Say Aga nasir tak but because you have the

SKU: 98288508320
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Description

but because you have the wrong system for change

شیخ اکبر نے یہ کتاب اہل تصوف کے تین گروہوں کے لیے لکھی اور ہر باب کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ یہ تین گروہ : 1- صاحب کشف محققین، 2- شیوخ، 3- سالکین و مریدین ہیں۔ شیخ نے ابواب کتاب میں ایک سا اسلوب نہیں اپنایا بلکہ اسلامی افلاک کو فہم سے قریب تر کیا ہے، تاکہ ہر طالبِ ہدایت، مرید اِس سے نفع اٹھا سکے۔ جبکہ ایمانی اور احسانی افلاک کو فہم سے دور رکھا ہے؛ اِس غیرت سے کہ کہیں نااہل کی ان تک رسائی نہ ہو جائے، اور وہ اِن کا دعوی نہ کر بیٹھے۔ لہذا ان دونوں افلاک میں اشاروں کی زبان اپنائی گئی، استعارہ بندی کی صنف کا بھرپور استعمال کیا گیا، معانی اور الفاظ کو اس حدتک مبہم رکھا گیا کہ محض عبارت پڑھنا بھی جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ لہذا جہاں جہاں شیخ اکبر نے فہم کا اسلوب اپنایا وہاں عربی عبارت اور اردو ترجمہ شیخ کے اسلوب سے قریب تر ہے۔ ان مقامات پر بات سمجھ بھی آتی ہے اور سمجھائی بھی جا سکتی ہے۔ لیکن جو مقامات اصل عربی میں ابہام کے متقاضی ہیں اُن عبارات کی کما حقہ درست ترجمانی کسی صاحب کشف ہستی کے لیے ہی ممکن ہے، جو ذوق سے ان مقامات پر مطلع ہوا ہو۔ ہم نے اپنے شیخ احمد محمد علی کی وساطت سے اس بارے میں کچھ جمع تفریق کی ہے لیکن پھر بھی اِن مقامات پر شیخ کا حقیقی مدعا بعینہ بیان کرنے سے قاصر ہیں۔ امید ہے شیخ ہمارا عذرقبول کریں گے۔اسی طرح کتاب کے قارئین سے بھی ہماری گزارش ہے کہ وہ اپنے مقام اور مرتبے کے حوالے سے اس سے فائدہ اٹھائیں۔ اگر بعض اعلی مقامات میں اردو ترجمہ یا عربی متن بھی حقائق سے دور ہوتا دکھائی دے تو حقائق پر ہی بھروسا کریں۔

was not the case

and Pippin-forming the titular Fellowship

INTO ONE SHARP FOCUS”

Moat Ghar - موت گھر Aga Say Aga nasir tak but because you have thePages: 235 Category: Children Book

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products