Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD350.00 USD386.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Guldasta Shahid Ahmed Dehlvi tubqate nasri which characterizes the Leprosy Programme

SKU: 72040717700
4.6

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Description

which characterizes the Leprosy Programme of Pakistan

His contributions in English not only stayed regular

Seen primarily from the terrorism lens

سیالکوٹ پاکستان میں جنم لینے والے داﺅد غزنوی کم عمری ہی سے سید غزنوی خانوادے کے وارث ثابت ہوئے جو افغانستان کے حکمران سیاسی طبقات میں ہوتا ہے۔انہوں نے ایل ایل بی (آنرز) کی ڈگری حاصل کی اور اسی دوران برطانیہ کی یونیورسٹی آف لاءسے Solicitorکی تربیت لی۔ اُن کی زیرنظر کتاب ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمہ کو سمجھنے کے لیے ایک جامع دستاویز ہے جس میں پہلی بار عافیہ کی جسمانی اور ذہنی صحت کو تفصیل سے زیربحث لایا گیا ہے کہ یہ ایشوز کس طرح اس مقدمے پر اثرانداز ہورہے ہیں۔یہ کتاب شاید ایک انتہائی جامع تحریر ہے جو اس انداز سے لکھی گئی ہے کہ قارئین اس کی حقانیت سے مکمل بہرور ہوسکیں اور پھر اپنی رائے کے زیر اثر اپنا حتمی فیصلہ صادر کر سکیں۔ داﺅد غزنوی نے اصلی سچائی کی تلاش میں کوئی بھی ممکنہ پہلو نہیں چھوڑا۔ ”عافیہ صدیقی، مقدمہ جو سنا نہیں گیا “ ایک قابلِ فکر سنجیدہ کوشش کی پہلی کڑی ہے جس کا مقصد عافیہ صدیقی کی الجھی ہوئی پُراسرار پہیلی کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ ایک عمدہ تصنیف ہے۔ داﺅد غزنوی نے ایک اہل وکیل کی حیثیت کی بنا پر قانونی دستاویزات اور دوسرے کلیدی ذرائع سے حاصل کردہ مواد کو یکجا کر کے پیش کیاہے۔ ”عافیہ صدیقی، مقدمہ جو سنا نہیں گیا“ میں ایک انوکھا اور معنی خیز امر یہ ہے کہ اس میں کسی قسم کے جانبدارانہ یا غیر جانبدارانہ نقطہ نظر کو پیش کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اس کے برعکس ایک بے تکلف طور پر اس تمام مواد کو قارئین کو اس طرح پیش کی کیا گیا ہے جس سے قارئین اپنی ذاتی رائے کو مجمع کر کے نتیجہ اخذ کر سکیں۔ داﺅد غزنوی صاحب کی اس تصنیف نے ایک ایسا افضل کام کیا ہے جس کو کافی عرصہ سے نظر انداز کیا جارہا تھا۔ اور اس حکایت کے تانے بانے نے بہت سے اہم اور آتش خیز معاملات سے پردہ اٹھایا ہے۔

" Until Max realizes that he's losing control

Guldasta Shahid Ahmed Dehlvi tubqate nasri which characterizes the Leprosy ProgrammePages: 442 Category: Urdu Adab

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products