Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD275.00 USD314.00

Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more

Fikar Aur Adab - فکر اور ادب umul yaqeen Yasmeen Hameed

SKU: 62846959422
4.9

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 14 - Aug 19

Description

Yasmeen Hameed

Ersin Baki

provoking the Neutral Expert to give his pronouncement against it

the most prestigious award in “Middle East Studies through the Middle East Studies Association”

ہے تو عجیب سی بات مگر میں یوں ہی سوچتا ہوں کہ اکثر لوگ اپنے اپنے کام کرتے ہیں مگر بعض لوگوں سے قدرت کام لیتی ہے۔ یہی نہیں، کام کے لیے وقت اور مقام بھی قدرت ہی طے کرتی ہے۔ ماہ پارہ کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ بقول عارف وقار قدرت نے ماہ پارہ کو ’’خبرخواں‘‘ بنایا اور انھیں یہ کام سونپتے ہوئے مقام پاکستان چُنا اور وقت ایسا چُنا جب سیاست کی ہانڈی میں زور کا اُبال آیا ہوا تھا۔ ایسے حالات میں اگر کوئی شخص ایسی جگہ بیٹھا ہو جہاں تاریخ کے ورق اس کی نگاہوں کے سامنے لکھے جا رہے ہوں اور وہ شخص خاموشی سے دیکھا کرے اور اپنی یادداشتوں کو کاغذ پر نہ اُتارے تو تاریخ نویسی کی دُنیا میں وہ ظالم قرار پائے۔ ماہ پارہ نے اپنا دامن صاف بچا لیا۔ پاکستان میں ابلاغِ عامہ سے طویل وابستگی اور مُلک کے حالات کے مشاہدے کا انھیں جو موقع ملا، اس کے بکھرے ہوئے ٹکڑے سمیٹ کر اپنی یادوں کو یک جا کر دیا، بڑا کام کیا۔ میں اکثر کہا کرتا ہوں کہ قدرت جن لوگوں کو کچھ کر گزرنے کا مو قع دیتی ہے وہ اپنی یادداشت سینے سے لگائے لگائے گزر جاتے ہیں، آنے والے زمانوں کے لیے کچھ نہیں چھوڑتے۔ ماہ پارہ نے جنھیں ہم عرصۂ دراز تک دُور سے دیکھا ہی کیے، حیرت انگیز طور پر ہمیں وہ سارے نظارے دکھا دیے جنھیں وہ قریب سے دیکھ چکی ہیں۔ یہ سب کسی نیکی سے کم نہیں اور اگر ہر نیکی کا ثواب بھی ہوتا ہے تو ماہ پارہ کو اس معاملے میں مالامال ہونا مبارک ہو۔

Fikar Aur Adab - فکر اور ادب umul yaqeen Yasmeen HameedPages: 152 Category: Urdu Adab

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products