Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD600.00 USD650.00

Pay in 4 interest-free payments of $150.00 Learn more

Bank Interest And Islam us par by amjad islam amajd تاریخ میں ڈاکوؤں کا وجود

SKU: 5600647902
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Description

تاریخ میں ڈاکوؤں کا وجود بغاوت کی علامت ہوتا ہے۔ یہ وڈیروں کے ظلم وستم ، ٹیکسوں کی بہتات، سرکاری عہدیداروں کی رعونت ، کسانوں میں سے بعض افراد کو اس پر مجبور کرتی ہے کہ وہ ظلم وستم کی زنجیریں توڑ کر آزاد ہو جائیں۔ جب یہ ڈاکہ زنی کے ذریعے دولت مندوں کو لوٹتے ہیں تو یہ قانون کے تحت مجرم ہو جاتے ہیں۔ لیکن جب کوئی حملہ آور مفتوح قوموں کا مال غنیمت لوٹتا ہے یا اُن کا قتل عام کرتا ہے تو وہ فاتح کہلاتا ہے۔ کیونکہ ڈاکو طاقتور کے خلاف آواز اُٹھاتے ہیں اس لیے یہ عوام میں مقبولیت حاصل کر لیتے ہیں۔ جیسے انگلستان میں روبن ہڈ اور برصغیر ہندوستان میں سلطانہ ڈاکو لوک کہانیوں کا موضوع بن گئے ہیں۔ اکثر مورخ ان کو پسماندہ دور کے باغی یا Primitive Rebel کہتے ہیں۔ڈاکو اُسی وقت تک محفوظ رہتے ہیں جب گاؤں اور دیہاتوں کے عام لوگ ان سے تعاون کرتے ہیں اور انہیں پناہ دیتے ہیں۔ لہذا ڈاکو طاقتور کی نا انصافی اور اُس کے استحصال کی وجہ سے بغاوت کرتے ہیں۔ جہاں تک ٹھگوں کا تعلق ہے ان کا کردار ڈاکوؤں سے مختلف ہوتا ہے۔ یہ فریب ، دھو کے بازی اور جھوٹ کے ذریعے افراد کو اپنے جال میں پھنسا کر اُن کو لوٹتے بھی ہیں اور جان سے مار بھی دیتے ہیں ٹھگی کی اصطلاح کو آج ہم کئی معنوں میں استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً ایسے واقعات اکثر ہوتے رہتے ہیں کہ کسی عورت سے زیور لے کر اُسے دو گنا کرنے کا لالچ دیتے ہیں۔ کچھ افراد رقم کو دوگنا کرنے کا دعوی بھی کرتے ہیں اور کبھی کبھی فون سے یہ پیغام بھی آتا ہے کہ لاٹری میں اُس کے نام پر لاکھوں روپے نکل آئے ہیں۔ڈاکو ہوں یا ٹھگ یہ کمزور ریاست میں پیدا ہوتے ہیں جو لوگوں کی جان و مال کی حفاظت نہیں کر پاتی۔ پاکستان میں اب ماڈرن ڈاکو اور ٹھگ پیدا ہو گئے ہیں۔ جو بدعنوانی، رشوت ، غبن اور جعلسازی کے ذریعے دولت اکٹھی کرتے ہیں اور معاشرے کے معزز رکن بن جاتے ہیں۔ موجودہ کتاب ٹھگوں اور ڈاکوؤں کے بارے میں تاریخی معلومات فراہم کرے گی۔ اس کے مطالعے کے بعد اپنے اردگرد ٹھگوں اور ڈاکوؤں کو پہچان سکیں گے۔

Civil Society and Democratization in Pakistan will interest a wide and diverse set of readers

اس کا پہلا کارنامہ یہی ناول تھا— ’’بے چارے لوگ‘‘— جس نے اسے شہرت عطا کی۔ یہ ناول ان دبے کچلے لوگوں کے نام معنون ہے جنھیں مصنّف نے اس دردمندی سے اس شدّتِ احساس سے یہاں پیش کیا ہے۔ اس میں سب سے نمایاں کردار ماکار الیکسئی وچ دے وشکن ایک نہایت خستہ حال اور خود کو ہیچ پوچ سمجھنے والا کلرک ہے جسے زندگی کے مصائب نے اس درجہ کچل ڈالا ہے کہ اس میں یہ بھی مان لینے کی ہمت نہیں رہی کہ وہ ستم زدہ ہے۔

تاریخ میں جب بھی مسلم اقوام سیاسی بحرانوں سے گزریں اور زوال میں مبتلا ہوئیں تو ان حالات میں مذہبی رہنماؤں نے یہ دلیل دی کہ اُن کے زوال کا سبب مذہبی تعلیمات سے انحراف ہے۔ اس لئے اگر مذہبی تعلیمات کا احیاء کیا جائے اور اس میں جو غلط رسم و رواج داخل ہوگئے ہیں۔ اُن سے مذہب کو پاک صاف کیا جائے تو مسلمان ایک بار پھر طاقتور ہو کر اُبھریں گے۔ لیکن احیاء کی جتنی تحریکیں چلیں اُنہوں نے مسلمانوں کی اکثریت کو متاثر نہیں کیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ماننے والے فرقوں میں تقسیم ہوگئے اور اتحاد کے بجائے ایک دوسرے کے ساتھ تعصب کا برتاؤ کیا جانے لگا۔دنیا کے تقریبا ہر مذہب میں اصلاحی تحریکیں جاری ہیں۔ فرقہ واریت کے نتیجے میں باہمی جنگ و جدل اور خونریزی بھی ہوتی رہتی ہے۔ آخر میں خاص طور سے مغرب میں یہ حل ڈھونڈا گیا کہ مذہب کے معاملے میں ریاست کو غیر جانبدار اور قومی ہونا چاہیے۔ تاکہ ریاست ہر فرقے اور مذہب کے ماننے والوں کو تحفظ دے۔ پاکستان کے موجودہ حالات میں یہ کتاب میں دی گئی مذہبی تحریکوں کا تجربہ کرکے اُن کی مدد سے موجودہ حالات کو سمجھنا چاہیے۔

Pages: 425

Bank Interest And Islam us par by amjad islam amajd تاریخ میں ڈاکوؤں کا وجودPages: 192 Category: English Anwar Abbasis book Bank Interest and Islam: An analytical and critical study is an important addition to the subject in terms of both scholarship and research. This book should serve as an eye opener for people like us who consider the present forms of Islamic banking as a reflection of values of the Islamic justice system and social equity. Abbasis arguments are solid, his narrations logical and his way of writing is so

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products