Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD350.00 USD383.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Dewan e Hafiz - دیوان حافظ 21 Lessons for the 21st Century Author Description Hamid Khan is

SKU: 50650609028
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 11 - Aug 16

Description

Author Description Hamid Khan is a Senior Advocate of the Supreme Court of Pakistan and a founding partner of a leading law firm of Pakistan

حسن منظر کی کہانیوں نے روزِ اوّل سے فکر کی متانت اور تکنیک کی پُرکار سادگی سے چونکا دیا تھا۔ حسن منظر افسانہ کے نحیف پیکر میں بڑے سنگین، کثیرالجہت اور آج کے چبھتے ہوئے موضوعات سمونے کی کوشش کرتے ہیں اور وہ بھی پورے معاشرتی تناظر میں۔ یہی نہیں وہ ان موضوعات کا احاطہ نفسیاتی اور فلسفیانہ دونوں سطحوں پر ایک ساتھ کرتے ہیں، اس کے لیے وہ کبھی فینٹسی کا سہارا بھی لیتے ہیں۔ اکثر افسانوں میں ان کا تخلیقی رویہ افسانہ کے بجائے ناول کے تخلیقی عمل سے مشابہت رکھتا ہے۔ یعنی یہ کہ وہ بڑے وسیع تناظر میں کہانی کا تار و پود تیار کرتے ہیں۔ معمولی لیکن معنی خیز جزئیات کو کہیں نظرانداز نہیں کرتے اور کئی طرح کے کردار ان کی گرفت میں رہتے ہیں جن کے تضاد اور ترکیب سے وہ افسانے میں دلچسپی کی لہریں پیدا کرتے ہیں۔ یہ تجربہ اپنی جگہ اہم سہی لیکن اس کے نتیجے میں ان کے اکثر افسانوں میں تعمیر اور تراش کی وہ دلکشی اور نکیلاپن نہیں آ پاتا جسے اکثر قارئین افسانے میں تلاش کرتے ہیں، تکنیک کے اعتبار سے وہ کہیں دستاویزی اور صحافتی انداز برتتے ہیں اور کہیں بیانیہ میں انسانی فطرت کے داخلی نگارخانوں کی سیر کراتے ہیں۔

گھر سے گھر تک

on the publication of this excellent textbook

Pages: 648

Dewan e Hafiz - دیوان حافظ 21 Lessons for the 21st Century Author Description Hamid Khan isPages: 371 Category: Poetry " " :

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products