تہذیب نسواں ایک مجلہ ہی نہیں بل کہ نسائی شعور کی ارتقائی صورت ہے۔جس میں نو آبادیاتی ہندوستان کی تہذیب و ثقافت کی عکاسی اور مستورات میں شعور اور آگہی کے لیے کی گئی کوششوں کا صدیوں پر محیط سفر بھی نظر آتا ہے۔ مسلم معاشرے کے دوہرے معیارات کو چیلنج کرتے ہوئے ان خواتین نے علم کے مقفل دروازے کھولنے سے لے کر سیاست کے کارگزاروں کو بھی پار کر کے دکھایا۔تہذیب نسواں کے مضامین ان موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔ جن میں خواتین کو درپیش مسائل اور ان کے حل دونوں صورتیں موجود تھیں۔ یہ تحریریں صرف اپنے دور کے لیے ہی نہیں بل کہ آج بھی اتنی ہی اہم اور موزوں ہیں کیونکہ ہمارے مذہبی اور سماجی ٹھیکہ داروں کی طرف سے خواتین کے لیے ترقی اور حصول علم کے دروازے بند رکھنے کی کوششیں تا حال جاری ہیں۔ڈاکٹر غزل یعقوب نے اس کتاب میں مسلم تانیثی فکری رویوں کو بہترین انداز میں پیش کیا ہے۔
but also universal in its humanism
two scientists have been kidnapped
وہ نظام جو نسل انسانی کے گورکنوں کو قصر ماتم کے معماروں کو "ہٹلر"، "مسولینی"، "چیمبرلین"، "لنلتھگو"، "ٹوجو"، "میزبائم"، "ایمری" اور "لوال" جیسی شخصیتوں کو نہ صرف برداشت ہی کر سکتا ہے بلکہ تعظیم و تکریم کے قابل سمجھتا ہے
and digital currencies are changing the world of central banking
Anna Karenina (English Edition) Books fo Husain Haqani تہذیب نسواں ایک مجلہ ہیPages: 740 Category: Novels Trapped in a suffocating marriage, Anna Karenina is swept into an affair with the dazzling officer Count Vronsky. Scandal makes them pariahs. They leave St. Petersburg for Italy, where the glamour thins and Anna's world contracts to a single, exacting love. Can passion alone sustain a life stripped of reputation, family, and belonging? In counterpoint, Levin seeks a more ordinary happiness in work, marriage, and faith,