Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR550.00 EUR582.00

Pay in 4 interest-free payments of $137.50 Learn more

Urdu Zubaan Ki Mukhtasir Tareen Tareekh - اردو زبان کی مختصر ترین تاریخ Barg e Hina By Ahmad Nadeem Qasmi مرحوم باری علیگ کی شخصیت

SKU: 27674033344
4.4

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 15 - Aug 20

Description

مرحوم باری علیگ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ انھوں نے عملی زندگی کے بالکل ابتدائی دور ہی میں ایسی شہرت حاصل کر لی تھی جو اکثر ادیبوں کو پورا دورئہ حیات گزار چکنے کے بعد بھی کم تر ہی نصیب ہوتی ہے۔ مرحوم کو مختلف علوم سے گہری دلچسپی تھی لیکن جس حد تک میں اندازہ کر سکا ہوں، تاریخ کا مطالعہ ہی ان کے لیے مختلف علوم سے دلچسپی کی اصل بنیاد تھا اور تاریخ ہی دراصل ان کی تحریر و نگارش اور فکر و نظر کا خاص موضوع تھی۔ انھوں نے تاریخ کے مطالعے سے جو سبق حاصل کیے تھے، انھیں مختلف شکلوں اور پیرایوں میں پیش کرنا چاہتے تھے تاکہ وہ تمام اصحاب کو صحیح منزل کی طرف حرکت میں لانے کا ذریعہ بن جائیں۔ جو مسودہ کتابی شکل میں منظرِ عام پر آ رہا ہے، اس میں اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار کی داستان آگئی ہے۔ میری دلی خواہش ہے کہ باری مرحوم کا یہ نقش زیادہ سے زیادہ ہاتھوں میں پہنچے اور زیادہ سے زیادہ دلوں میں جگہ پائے ۔

دھوپ میں نہائے روشن دان

•Time Management

your income will increase automatically

غزل کی اس قدر مضبوط کلاسیکی روایت اور موجود تخلیقی عمل اور امکانات سے پُر صورتِ حال میں کسی بھی غزل گو شاعر کے لئے ایسا نام حاصل کرنا جو ایک حوالہ بن جائے جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ میں اپنے آپ کو اس میدان کی پہلی صف کا آدمی نہیں سمجھتا کہ غزل گو شاعروں کی پہلی صف میں داخل ہونے کے لئے جس غیر معمولی صلاحیت کی ضرورت ہے وہ مجھے اپنی غزل میں نظر نہیں آتی۔ ناصر کاظمی مرحوم کہا کرتے تھے کہ جب وہ کوئی غزل کہہ لیتے ہیں تو ّتصور میں میرـؔ و غالبؔ کو سامنے بٹھا کر اُن کو سناتے ہیں اور پھر ان کے اشارئہ چشم و ابرو یا داد کے کلمات کی روشنی میں اُس غزل کا مقام متعین کرتے ہیں۔ جب ناصر ؔ جیسے عمدہ اور باکمال شاعر کا یہ حال تھا تو ہم جیسے لوگوں کو تو کوئی دعویٰ کرتے وقت دس بار سوچنا چاہیے۔ (یہ اور بات ہے کہ بہت سے احباب اپنے مقام کے تعیّن میں خود میرؔ و غالبؔ کو بھی کہیں میلوں پیچھے چھوڑ جاتے ہیں) جہاں تک میرا تعلق ہے۔ میں نے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ اُردو غزل کے اکابرین کے ساتھ ساتھ اپنے سینئر ہم عصروں اور اپنے سے بعد لکھنا شروع کرنے والوں سے بھی اس شعبدہ ساز صنف کے ِنت نئے اسرار و رموز اور پیرایوں کو سیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کروں تاکہ جو باتیں میں بزبانِ غزل کہنا اور کرنا چاہتا ہوں اُن کا رشتہ اس کی عظیم اور زندہ روایت سے قائم اور ُ جڑا رہے۔

Urdu Zubaan Ki Mukhtasir Tareen Tareekh - اردو زبان کی مختصر ترین تاریخ Barg e Hina By Ahmad Nadeem Qasmi مرحوم باری علیگ کی شخصیتPages: 304 Category: Urdu adab

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products